سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنے پر شکرگزار ہوں،آج شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح میسرآئے گی،سرفرازاحمد

سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنے پر شکرگزار ہوں،آج شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح ...
سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنے پر شکرگزار ہوں،آج شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح میسرآئے گی،سرفرازاحمد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم کاپاکستان آنے پرشکرگزار ہیں،میچ سے شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح میسر آئے گی اورآج پاکستان میں بہت اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،لاہور پہنچنے پر ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ لاہورپہنچنے پردونوں ٹیمیں خوش ہیں،آج کے میچ میں شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح میسر آئے گی اورشائقین کرکٹ دونوں ٹیموں کو بھرپورسپورٹ کریں گے۔

مزید پڑھیں:۔دوبارہ پاکستان آنے پر بہت خوشی ہے،امید ہے شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،تھیساراپریرا

مزید : کھیل /اہم خبریں