خیبرایجنسی کے علاقے زخہ خیل میں سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ،جوابی کارروائی میں 2 ہلاک

خیبرایجنسی کے علاقے زخہ خیل میں سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ،جوابی ...

خیبرایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر ایجنسی کے علاقے زخہ خیل میں سرحد پارسے دہشتگردوں نے امن لشکرکے رضا کاروں پر حملہ کر دیا،تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے زخہ خیل میں سرحد پار سے دہشتگردوں نے امن لشکر کے مورچوں کو نشانہ بنایا اور مارٹر گولوں اور راکٹ لانچر کا استعمال کیاجس پر امن لشکر کے رضاکاروں نے بھرپور جوابی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاجبکہ دیگر فرار ہو گئے۔

مزید پڑھیں:۔اسلام آباد سمیت پاکستان کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف و ہراس

مزید : خیبر /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...