پاک سری لنکا تیسرا ٹی 20 میچ،قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھی پاکستان پہنچ گئیں

پاک سری لنکا تیسرا ٹی 20 میچ،قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھی پاکستان پہنچ ...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کیلئے قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی پاکستان پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم رات گئے لاہور پہنچی تو قومی کرکٹ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی ہمراہ تھیں جن کو ٹیم کے ہمراہ سخت سکیورٹی میں مقامی ہوٹل پہنچا دیا گیا،ثانیہ مرزا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم بھی پہنچیں گی۔

مزید پڑھیں:۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ شام 6 بجے شروع ہو گا،نجم سیٹھی

مزید : کھیل /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...