”پاکستانیوں کو ابھی اور خوش کریں گے“ نجم سیٹھی نے میچ شروع ہونے سے پہلے شاندار اعلان کر کے پاکستانیوں کی خوشی میں مزید اضافہ کر دیا، جان کر ہر کوئی خوشی سے اچھل پڑا کیونکہ۔۔۔

”پاکستانیوں کو ابھی اور خوش کریں گے“ نجم سیٹھی نے میچ شروع ہونے سے پہلے ...
”پاکستانیوں کو ابھی اور خوش کریں گے“ نجم سیٹھی نے میچ شروع ہونے سے پہلے شاندار اعلان کر کے پاکستانیوں کی خوشی میں مزید اضافہ کر دیا، جان کر ہر کوئی خوشی سے اچھل پڑا کیونکہ۔۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی خوشی میں مزید اضافہ کریں گے اور میچ سے پہلے تقریب ہو گی جس میں کچھ رونق لگائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔پاک سری لنکا تیسرا ٹی 20 میچ،قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھی پاکستان پہنچ گئیں

نجم سیٹھی نے کہا کہ میچ تو 6 بجے شروع ہو گا مگر اس سے پہلے شائقین کرکٹ کو مزید خوشی دینے کیلئے پانچ بجے افتتاحی تقریب ہو گی جس میں کچھ رونق لگائی جائے گی اور عمدہ پرفارمنس دیکھنے کو ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنے پر شکرگزار ہوں،آج شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح میسرآئے گی،سرفرازاحمد

چیئرمین پی سی بی نے تنقید کرنے والوں کو ”باز“ رہنے کا کہتے ہوئے آج کے دن کو خوشی کا دن قرار دیا اور کہا کہ اس تمام تر کوشش پر ہمیں سپورٹ کریں، مہمان آ رہے ہیں، آئیے مل کر خوش آمدید کہیں۔

مزید : کھیل