تاریخی میچ سے پہلے ہی عثمان شنواری سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آ گئی، ایسا کام ہو گیا کہ ہر پاکستانی پریشان ہو جائے گا

تاریخی میچ سے پہلے ہی عثمان شنواری سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آ گئی، ایسا ...
تاریخی میچ سے پہلے ہی عثمان شنواری سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آ گئی، ایسا کام ہو گیا کہ ہر پاکستانی پریشان ہو جائے گا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں عمدہ کارکردگی کے ذریعے اپنا لوہا منوانے والے عثمان خان شنواری انجری کے باعث میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنے پر شکرگزار ہوں،آج شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح میسرآئے گی،سرفرازاحمد

ذرائع کے مطابق عثمان خان شنواری سائیڈ سٹرین انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث وہ آج کا میچ نہیں کھیل سکیں گے جبکہ ان کے متبادل کا اعلان کچھ دیر میں کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔پاک سری لنکا تیسرا ٹی 20 میچ،قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھی پاکستان پہنچ گئیں

اس کے علاوہ آج کے میچ کیلئے قومی ٹیم میں عمر امین کو شامل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ عامر یامین بھی پلیئنگ الیون کا حصہ بن سکتے ہیں۔

مزید : کھیل