سری لنکا کیخلاف تاریخ میچ میں قومی ٹیم سے ایسے کھلاڑی کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاءنہ رہی، نام جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”اسے کیوں نکالا“

سری لنکا کیخلاف تاریخ میچ میں قومی ٹیم سے ایسے کھلاڑی کو نکالنے کا فیصلہ کر ...
سری لنکا کیخلاف تاریخ میچ میں قومی ٹیم سے ایسے کھلاڑی کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاءنہ رہی، نام جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”اسے کیوں نکالا“

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا کیخلاف تاریخی ٹی 20 میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایسی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاءنہیں رہے گی کہ اوپنر فخر زمان کو بھی نہ کھلائے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنے پر شکرگزار ہوں،آج شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح میسرآئے گی،سرفرازاحمد

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میچ میں پاکستان کے ٹی 20 سکواڈ میں شامل ریزرو کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اوپنر فخر زمان کی جگہ عمر امین کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔پاک سری لنکا تیسرا ٹی 20 میچ،قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھی پاکستان پہنچ گئیں

ذرائع کے مطابق عمر امین کو ٹیم میں شامل کیا گیا تو وہ ٹاپ آرڈر میں کھیلیں گے جبکہ ان کے علاوہ علامر یامین کو بھی ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے جنہیں سکواڈ میں شامل کر کے متحدہ عرب امارات طلب تو کیا گیا تھا مگر وہ کوئی میچ نہ کھیل سکے تھے۔

مزید : کھیل