اداکارہ میرا ڈرامہ سیریل ”ابا“ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب

اداکارہ میرا ڈرامہ سیریل ”ابا“ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب
اداکارہ میرا ڈرامہ سیریل ”ابا“ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا ڈرامہ سیریل ”ابّا“ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

وہ ایک عرصے سے ہدایتکارہ سنگیتا سے درخواست کررہی تھیں کہ ان کے پاس کام نہیں ہے اور بیروزگار ہیں جس پر ہدایت کارسنگیتا نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل میں کاسٹ کرلیا جس کی ریکارڈنگ شروع ہوچکی ہے اور ان دنوں لاہورکے مختلف مقامات پر ریکارڈنگ کی جارہی ہے۔

اداکارہ میرا کو مذکورہ سیریل کے علاوہ ایک اور ڈرامے ناگن میں بھی کاسٹ کیا گیا ہے، وہ ان دنوں ڈراموں میں کام کررہی ہیں۔

مزید : تفریح