جرمنی کا بجلی کی کھپت پوری کرانے کیلئے صارفین کو پیسے دینے کا فیصلہ

جرمنی کا بجلی کی کھپت پوری کرانے کیلئے صارفین کو پیسے دینے کا فیصلہ
جرمنی کا بجلی کی کھپت پوری کرانے کیلئے صارفین کو پیسے دینے کا فیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

برلن(ویب ڈیسک )ونڈ پاور ٹربائنوں کی زیادہ پیداوار کھپانے کیلئے ہفتہ وار چھٹی کے دوران جرمن صارفین کو بجلی کے زیادہ استعمال پر پیسے ملیں گے۔

بلومبرگ کے اعدادوشمار کے مطابق جرمنی میں اتوار کو ہوا سے بجلی کی ریکار ڈ پیداوار حاصل ہو گی، جو طلب سے بہت زیادہ ہے ، طلب اور پیداوارمیں توازن پیدا کرنے کیلئے ضروری ہے کہ صارفین کو بجلی زیادہ استعمال کرنے کی طرف راغب کیا جائے ، وگرنہ کمپنیوں کو پیداوار میں کمی کیلئے پاور سٹیشن بند کرنا پڑیں گے۔

مزید : بین الاقوامی