مشیر وزیراعلیٰ طلحہ برکی نے نومبر میں کود کر ٹریکٹر ڈرائیور کو بچالیا

لاہور (ویب ڈیسک) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب طلحہ ٰ برکی نے خود نہر میں چھلانگ لگا کر ڈوبنے والی شخص کی جا ن بچالی۔بتایا گیا ہے کہ ٹریکٹر ٹرالی حادثے کا شکار ہوکر نہر میں جا گر ا ،طلحہ ٰ برکی نے ڈرائیور کو ڈوبتے ہوئے دیکھا تو خود نہر میں چھلانگ لگاکرڈوبنے والی شخص کی جان بچالی۔طلحہ ٰ برکی کا کہنا ہے کہ وہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے مجھے انسانی جان بچانے کا موقع فراہم کیا۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...