دبئی جانیوالے طیارے کے کپتان کی دوران پرواز ایسی لڑکی پر نظر پڑگئی کہ فوری دل دے بیٹھا، شادی کی پیشکش کرڈالی ، جواباً لڑکی نے کیا کام کیا؟ تمام مسافرلڑکی کو داد دینے پر مجبور ہوگئے کیونکہ ۔ ۔ ۔

دبئی جانیوالے طیارے کے کپتان کی دوران پرواز ایسی لڑکی پر نظر پڑگئی کہ فوری دل ...
دبئی جانیوالے طیارے کے کپتان کی دوران پرواز ایسی لڑکی پر نظر پڑگئی کہ فوری دل دے بیٹھا، شادی کی پیشکش کرڈالی ، جواباً لڑکی نے کیا کام کیا؟ تمام مسافرلڑکی کو داد دینے پر مجبور ہوگئے کیونکہ ۔ ۔ ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دبئی (ویب ڈیسک)اردن کی قومی فضائی کمپنی کی ایک پرواز کے دوران طیارے کے معاون کپتان نے مسافروں کے درمیان موجود ایک لڑکی کو شادی کی پیش کش کر کے تمام لوگوں کو حیران کر ڈالا۔جمعے کے روز اردن کے دارالحکومت عَمّان سے دبئی جانے والی پرواز میں مذکورہ کپتان نے مائیک پر اعلان کیا کہ "آج کی پرواز میرے لیے خصوصی اہمیت کی حامل ہے اس لیے کہ سوار افراد میں میری محبّت بھی موجود ہے"۔اردن کی ویب سائٹوں کے مطابق لڑکی نے کپتان کی شادی کی پیش کش کو قبول کر لیا جس کے بعد مسافروں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ شروع ہو گیا جب کہ کپتان نے بات پکّی ہونے کی "مٹھائی" تقسیم کی۔اس واقعے کو سوشل میڈیا پر بڑی پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور لوگوں نے اس شان دار اقدام پر "جوڑے" کو مبارک باد پیش کی۔

’خواتین کو ہر وقت یہ چیز چاہیے ہوتی ہے اور یہی عرب ممالک میں طلاق کی سب سے بڑی وجہ ہے‘

مزید : عرب دنیا