بھتیجے کے ختنہ کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے کا مقدمہ چچا کے خلاف درج

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)پہاڑ پور پولیس نے بگوانی کے علاقہ میں بھتیجے کے ختنہ کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے کا مقدمہ چچا کے خلاف درج کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق پہاڑ پولیس نے بگوانی کے علاقہ میں بھتیجے کے ختنہ کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا مقدمہ چچا محبوب ولد یوسف کے خلاف درج کر لیا، پہاڑ پور پولیس نے محبوب کیخلاف ہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے.

مزید : ڈیرہ اسماعیل خان

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...