بجلی کی تاریں گرنے سے 100 گھروں میں کرنٹ پھیل گیا ، ایک شخص جاں بحق، 6 جھلس گئے

بجلی کی تاریں گرنے سے 100 گھروں میں کرنٹ پھیل گیا ، ایک شخص جاں بحق، 6 جھلس گئے
بجلی کی تاریں گرنے سے 100 گھروں میں کرنٹ پھیل گیا ، ایک شخص جاں بحق، 6 جھلس گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ملتان(آئی این پی ) ملتان میں بجلی کی تاریں گرنے سے 100 سے زائد گھروں میں کرنٹ پھیل گیا ، ایک شخص جاں بحق، 6 جھلس گئے۔ اتوار کو ملتان کے علاقے ماڈل ٹان میں بجلی کے چار ٹرانسفارمرز میں آتشزدگی کے بعد تاریں گرنے سے چھ افراد جھلس گئے جبکہ ایک شخص زندگی کی بازی ہارگیا۔ تاریں گرنے سے 100 سے زائد گھروں میں کرنٹ پھیل گیا۔

مزید : ملتان