”آئندہ سال یہ ٹورنامنٹ بھی پاکستان میں ہو گا۔۔۔“ نجم سیٹھی نے تاریخی میچ سے پہلے شاندار خوشخبری سنا کر نئی تاریخ رقم کر دی، ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

”آئندہ سال یہ ٹورنامنٹ بھی پاکستان میں ہو گا۔۔۔“ نجم سیٹھی نے تاریخی میچ سے ...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال اپریل میں ایمرجنگ ایشیاءکپ پاکستان میں ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پریرا وہ واحد کھلاڑی ہے جس نے۔۔۔“ نجم سیٹھی نے تھیسارا پریرا کے بارے میں ایسی بات بتا دی کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں فرط جذبات سے نم ہو جائیں گی، پاکستانیوں کو ان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہ ملیں گے

قذافی سٹیڈیم میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر اور دونوں ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ آج لاہور میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا ہے اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ سال اپریل میں ایمرجنگ ایشیاءکپ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”انضی بھائی نے کچھ دیر سوچا، داڑھی کھجائی اور بولے۔۔۔“ ہربھجن سنگھ نے انضمام الحق کا ایسا واقعہ سنا دیا کہ اقرار الحسن کیلئے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہو گیا، میچ فکس ہونے کے سوال پر ایسا جواب دیا کہ جان کر آپ ہنسی سے دوہرے ہو جائیں گے

ان کا کہنا تھا کہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان، سری لنکا، بھارت، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گے جس سے دنیا کو مزید مثبت پیغام جائے گا۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...