”ہم آئیں گے، بار بار آئیں گے کیونکہ۔۔۔“ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کی آنکھ کا ’تارا‘ بن گئے، جان کر آپ بے اختیار کہیں گے ”سماتھی پالا ، وی لو یو“

”ہم آئیں گے، بار بار آئیں گے کیونکہ۔۔۔“ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر نے ایسی ...
”ہم آئیں گے، بار بار آئیں گے کیونکہ۔۔۔“ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کی آنکھ کا ’تارا‘ بن گئے، جان کر آپ بے اختیار کہیں گے ”سماتھی پالا ، وی لو یو“

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر سماتھی پالا نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان میں بحالی کرکٹ کا حصہ بننے پر فخر ہے اور ناصرف سری لنکن ٹیم ایک مرتبہ پھر پاکستان کا دورہ کرے گی بلکہ اے ٹیم اور فرسٹ کلاس ٹیموں سمیت دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آ ئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پریرا وہ واحد کھلاڑی ہے جس نے۔۔۔“ نجم سیٹھی نے تھیسارا پریرا کے بارے میں ایسی بات بتا دی کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں فرط جذبات سے نم ہو جائیں گی، پاکستانیوں کو ان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہ ملیں گے

قذافی سٹیڈیم میں نجم سیٹھی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سماتھی پالا نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے کردار ادا کرنے پر فخر ہے اور یہ اعزاز کی بات ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کا حصہ بن رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”انضی بھائی نے کچھ دیر سوچا، داڑھی کھجائی اور بولے۔۔۔“ ہربھجن سنگھ نے انضمام الحق کا ایسا واقعہ سنا دیا کہ اقرار الحسن کیلئے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہو گیا، میچ فکس ہونے کے سوال پر ایسا جواب دیا کہ جان کر آپ ہنسی سے دوہرے ہو جائیں گے

سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر نے پاکستان آنے والے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکن ٹیم ایک بار پھر پاکستان آئے گی اور اس کے علاوہ اے ٹیم اور فرسٹ کلاس ٹیموں سمیت دیگر ٹیمیں بھی پاکستان کا دورہ کریں گے جبکہ اگلے سال اپریل میں ہونے والے ایمرجنگ ایشیاءکپ میں بھی سری لنکن ٹیم شریک ہو گی۔

مزید : کھیل