جدہ میں خواتین کی پہلی کار ریلی

جدہ میں خواتین کی پہلی کار ریلی
جدہ میں خواتین کی پہلی کار ریلی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں خواتین کی پہلی کار ریلی منعقد کی گئی جس میں خواتین نے بڑ ھ چڑھ کر حصہ لیا۔

کنواری رہ لیں گی، دوسری بیوی نہیں بنیں گی: سعودی لڑکیاں میدان میں آگئیں

غیر ملکی میڈیاکے مطابق ریلی جیتنے والی سعودی خاتون شیریں رفیع نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کو کار کی ڈرائیونگ کی اجازت دینے سے ان کی پوشیدہ صلاحتیں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی اور وہ بین الاقوامی مقابلوں میں شریک ہوسکتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کار سپورٹس کے شائقین نے ان کی ہمت بڑھائی اور ریلی جیتنے کے قابل بنایا۔ شیریں رفیع کے شوہر سلطان حمدی بھی سعودی ریلی چیمپیئن اور ایک ٹی وی پروگرام ڈرائیو ان کے پیش کار ہیں۔

مزید : عرب دنیا