افغانستان , امریکی ہیلی کاپٹرحادثے میں زخمی ہونے والافوجی ہلا ک

برسلز(این این آئی)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے افغانستان میں تعینات مشن نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونے والا ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا۔

سری لنکا کے بعد آئندہ ماہ ایسی ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا کہ جان کرآپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ لوگر صوبے میں امریکی فوج کا ایک ہلی کاپٹر کریشن ہوا تھا جس کے نتیجے میں7 امریکی زخمی ہو گئے تھے۔ تاہم ایک زخمی فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ امریکی فوج کاکہنا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر دشمن کے حملے کا نشانہ نہیں بنا تھا اور جائے حادثہ کو محفوظ کر لیا گیا ہے جبکہ اس حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیشی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...