میانمار میں ترک صحافیوں نے ایسی چیز اڑا دی کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ،گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا

میانمار میں ترک صحافیوں نے ایسی چیز اڑا دی کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ،گرفتار ...

ینگون(این این آئی)ڈرون اڑانے پر میانمار میں2 ترک صحافی گرفتار کر لئے گئے۔

شام میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقے کا محاصرہ، اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت

عرب ٹی وی کے مطابق میانمار حکام نے کہاکہ ان رپورٹروں نے میانمار کی پارلیمان کی عمارت کے عین اوپر سے ایک ڈرون گزارا۔ اطلاعات کے مطابق ان صحافیوں کو 24 گھنٹے سے زائد وقت تک زیرحراست رکھا گیا۔ واضح ر ہے کہ روہنگیا افراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تناظر میں ترکی اور میانمار کی حکومتوں کے درمیان شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...