میچ آسان نہیں تھا ،پاکستان آکر اچھالگا:تھیساراپریرا

میچ آسان نہیں تھا ،پاکستان آکر اچھالگا:تھیساراپریرا
میچ آسان نہیں تھا ،پاکستان آکر اچھالگا:تھیساراپریرا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن تھیساراپریرا کا کہنا تھا کہ آج کا میچ آسان نہیں تھا ،ہماری ٹیم میں شامل نئے لڑکے شامل ہیں کوشش کریں گے کہ اگلی سیریز میں بہتر پرفارم کریں ،پاکستان میں آکر کھیل کر بہت اچھا لگا،ان کی ہمارے لئے محبت کاشکریہ۔

پاکستان بمقابلہ سری لنکا تاریخی ٹی ٹونٹی، معروف باکسر عامر خان نے میچ سٹیڈیم میں دیکھا

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں میچ کے بعد گفتگوکرتے ہوئے سری لنکن تھیساراپریراکا کہنا تھا کہ پچھلے میچ میں کافی کلوز تھا ،تاہم آج پاکستان نے بیٹنگ اور باﺅلنگ کے شعبے میں پرفارم کر کے ہمیں آﺅٹ کلاس کیا۔پاکستان کی باﺅلنگ کے خلاف کھیلنا آسان نہیں۔

واضح رہے تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو وائیٹ واش کر دیا تھا۔

مزید : کھیل