پاکستان اور امریکہ کے تعلقات لچکدار ہیں: اعزاز چوہدری

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات لچکدار ہیں: اعزاز چوہدری
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات لچکدار ہیں: اعزاز چوہدری

  

نیو یارک(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان اورامریکہ کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور د یتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات لچکدار ہیں۔

کرینہ ان دنوں شوٹنگ میں مصروف ہیں اور مجھے اکیلا یہ کام کرنا پسندہے۔۔ سیف علی خا ن نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر کرینہ کپور بھی حیران رہ جائیں گی

غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیو یارک میں پاک امریکا کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز چوہدری کا کہناتھا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات لچکدار ہیں، امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنا چاہیے۔اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ کچھ عناصر پاکستان سے متعلق متضاد حقائق پیش کررہے ہیں تاہم ہم یہ غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی