کنگ خان کی بیٹی سہانا خان نے محفل لوٹ لی،ایسا لباس پہن کر تقریب میں جا پہنچیں کہ سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں

کنگ خان کی بیٹی سہانا خان نے محفل لوٹ لی،ایسا لباس پہن کر تقریب میں جا پہنچیں ...
کنگ خان کی بیٹی سہانا خان نے محفل لوٹ لی،ایسا لباس پہن کر تقریب میں جا پہنچیں کہ سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(آئی این پی) کنگ خان کی صاحبزادی سہانا خان کی بیٹی کچھ عرصہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں مگر ان کی حالیہ تصاویر نے تو ساری انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا ہے اور سب یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ ملائکہ اروڑا اور سہانا خان میں سے گولڈن گرل کون ہے۔

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات لچکدار ہیں: اعزاز چوہدری

غیرملکی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ممبئی کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں مغربی تہوارہالووین کی پارٹی منعقد کی جس میں متعدد سٹارز کو مدعو کیا گیا، محفل میں بہت سی حسینائیں موجود تھیں مگر شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے سب کو حیران کر دیا۔ یہ کہنا جھوٹ نہ ہوگا کہ ساری محفل کی نظریں سہانا خان پر ہی ٹکی ہوئی تھیں۔

مزید : تفریح