امریکہ،گھر میں آتشزدگی، 2 بچے ہلاک، ایک شخص زخمی

سان ڈیاگو(صباح نیوز)امریکی شہر سان ڈیاگو میں گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد فائر فائٹرزگھر کا دروازہ توڑ کراندر داخل ہوئے اور گھر میں موجود 2 بچوں اور ایک شخص ہسپتال پہنچایا،جہاں دونوں بچے طبی امداد کے دوران دم توڑ گئے جبکہ والد کی حالت تشویشناک ہے۔تاہم پولیس نے گھر میں آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش شروع کردی۔

کنگ خان کی بیٹی سہانا خان نے محفل لوٹ لی،ایسا لباس پہن کر تقریب میں جا پہنچیں کہ سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...