سپاٹ فکسنگ کیس،ناصر جمشید ضمانت پر رہا ہو گئے 

سپاٹ فکسنگ کیس،ناصر جمشید ضمانت پر رہا ہو گئے 
سپاٹ فکسنگ کیس،ناصر جمشید ضمانت پر رہا ہو گئے 

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپاٹ فکسنگ کیس کے سلسلے میں انگلینڈ میں سزا کاٹنے والے پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید ضمانت پر رہا ہوگئے۔ناصر جمشید کو پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں رواں برس فروری میں 17 ماہ کی سزا ہوئی تھی۔ناصر جمشیدکو سزا کا آدھا عرصہ مکمل ہونے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ کرکٹر ناصر جمشید کو برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، انہیں وہیں رہنے کی اجازت مل گئی ہے۔

مزید :

کھیل -