جو بھی کرنا پڑا وہ کریں گے،کشمیریوں  کو بالکل تنہا نہیں چھوڑیں گے

جو بھی کرنا پڑا وہ کریں گے،کشمیریوں  کو بالکل تنہا نہیں چھوڑیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کا سفیر بن کر کشمیر ایشو کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا یہی وجہ ہے کہ آج دنیا بھر کے ہر ملک کواس بات کا علم ہو چکا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی نے کشمیر پر اپنی افواج کے زریعے زبردستی قبضہ کررکھا ہے اب یہ اقوام متحدہ کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنی پاس کردہ قرار دادوں پر عمل درآمد کروائے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے،ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کشمیر کی آزادی کے لئے جو بھی کرنا پڑا وہ کریں گے اور کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
حلیم عادل شیخ 

مزید :

صفحہ اول -