”کم وسائل کیساتھ عظیم مقصد کا حصول،حیران کن نتائج محمد ﷺ جیسی اعلیٰ شخصیت کاخاصہ ہیں“ ،وزیراعظم نے فرانسیسی شاعر اور مصنف کے قول شیئر کردیئے 

”کم وسائل کیساتھ عظیم مقصد کا حصول،حیران کن نتائج محمد ﷺ جیسی اعلیٰ شخصیت ...
”کم وسائل کیساتھ عظیم مقصد کا حصول،حیران کن نتائج محمد ﷺ جیسی اعلیٰ شخصیت کاخاصہ ہیں“ ،وزیراعظم نے فرانسیسی شاعر اور مصنف کے قول شیئر کردیئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی شاعر اور مصنف کے قول شیئر کردیئے ،الفونسے ڈیلامرٹائن نے شاندار الفاظ میں حضورﷺ کو خراج تحسین پیش کیا.


وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ الفونسے کے حضرت محمدﷺ سے متعلق الفاظ میرے پسندیدہ ترین ہیں ،فرانسیسی مصنف نے کہاہے کہ کم وسائل کیساتھ عظیم مقصد کا حصول،حیران کن نتائج محمد ﷺ جیسی اعلیٰ شخصیت کاخاصہ ہیں ،حضرت محمد ﷺ جیسی عظیم شخص کیساتھ تقابلے کی جرأت کون کر سکتا ہے،دنیا کی وہ عظیم ہستی جنہوں نے اسلحہ ،قانون اور سلطنتیں قائم کیں۔