نجی ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

نجی ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق
نجی ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

  

رحیم یارخان(ویب ڈیسک) صادق آبادکے نجی ہسپتال میں آگ لگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق صادق آباد کے نجی ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے دو کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پایا۔حکام کا کہنا ہے کہ ہسپتال کے وارڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -رحیم یارخان -