ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس :آصف زرداری اور انور مجید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس :آصف زرداری اور انور مجید کی حاضری سے استثنیٰ کی ...
ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس :آصف زرداری اور انور مجید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس آصف علی زرداری اور خواجہ انور مجید کی ایک روز حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف علی زرداری کیخلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس پر سماعت کی ، جج احتساب عدالت نے استفسارکیا کہ کیا نیب کا گواہ موجود ہے؟،نیب پراسیکیوٹرنے جواب دیتے ہوئے کہاکہ نیب کا گواہ علی رضا موجود ہے، عدالت نے آصف علی زرداری اور خواجہ انور مجید کی ایک روز حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -