نیب میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑ،تبادلے،تقرریاں 

نیب میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑ،تبادلے،تقرریاں 

  

  ملتان (وقائع نگار) نیب میں بڑی پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدوں کے 14 افسراں کی تقرریاں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری (بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

کردیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر اسلم کا تبادلہ کراچی سے لاہور،عمران علی شیخ کا تبادلہ نیب کراچی سے ملتان،ایرول فلپ ویگسن کا تبادلہ کراچی سے راولپنڈی،چنگیز خان کا تبادلہ نیب کے پی سے کراچی،شہریار جمیل کا تبادلہ نیب بلوچستان سے کراچی،سید مہر علی گیلانی کا تبادلہ نیب ملتان سے کراچی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کریم بخش کا تبادلہ کراچی سے راولپنڈی،روفی شہزادے کا تبادلہ نیب کراچی سے کے پی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اومیش کا تبادلہ نیب کراچی سے لاہور،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سروان احمد کا تبادلہ نیب کراچی سے کے پی کے،عمر وقاص کا تبادلہ نیب راولپنڈی سے کراچی،محمد جنید خان کا تبادلہ نیب کے پی کے سے کراچی،سید داد علی شاہ کا تبادلہ نیب کے پی کے سے نیب کراچی جبکہ خورشید عابد کا تبادلہ نیب ملتان سے نیب کراچی کردیا گیا ہے جس کا نوٹفیکشن جاری بھی کردیا گیا ہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -