کرپشن کیخلاف سرائیکستان قومی اتحادکادھرنا،بھوک ہڑتال
راجن پور،جام پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار،تحصیل رپورٹر،نمائندہ پاکستان)سرائیکستان قومی اتحادنے ملک میں بڑھتی کرپشن کے خلاف چوک کچہری میں (بقیہ نمبر6صفحہ6پر)
احتجاجی دھرنادیا اوربھوک ہڑتال کیمپ لگایا۔چیئرمین سرائیکستان قومی اتحاد خواجہ غلام فرید کوریجہ اور ضلعی صدر انجمن تاجران علاؤالدین مزاری نے کہا کہ ملک میں ناانصافی اور کرپشن میں اضافہ ہو چکا ہے۔ ریاستی ادارے بڑھتی کرپشن کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ بے روزگاری کے نام پر بھرتی ملازمین اب اربوں کے اثاثے بنا چکے ہیں۔
دھرنا