مظفر گڑھ:ایپکاپاکستان کے  عہدیداروں کاانتخاب مکمل کرلیاگیا 

  مظفر گڑھ:ایپکاپاکستان کے  عہدیداروں کاانتخاب مکمل کرلیاگیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ، تحصیل رپورٹر) ایپکا پاکستان کے عہدیداروں کا انتخاب کر لیا گیا۔ایپکا کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی صدر ایپکا پاکستان پنجاب  سلطان مجدوی،مرکزی سینئر نائب صدر ایپکا پاکستان (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)
لودھراں پنجاب محمد اسلم قریشی،مرکزی نائب صدر ایپکا پاکستان،کوئٹہ بلوچستان منیر احمد بلوچ،مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان خیبر پختون خوا فدا بلوچ،مرکزی سینئر نائب صدر ایپکا پاکستان سندھ احمد کلہوڑا،محمد اکرم سوویا مرکزی سینئر نائب صدر پنجاب،آسان ترین مرکزی نائب صدر ایپکا کوئٹہ بلوچستان،علی رحمان مرکزی نائب صدر ایپکا صوبہ خیبر پختون خوا،میاں جاوید کمبو ہ مرکزی سینئر نائب صدر ایپکا سندھ کراچی،سردار اکمل مسعود مرکزی سینئر نائب صدر ایپکا پاکستان آزاد کشمیر،حاجی سلیم اختر مرکزی سینئر نائب صدر ایپکا ساہیوال پنجاب،امتیاز احمد مرکزی سینئر نائب صدر فیصل آباد،میاں عبدالمنان مرکزی نائب سنئیر صدر رحیم یار خان، عبدالباری صدیقی،نائب صدر ایپکا نارووال،یعقوب خوب دہوار نائب صدر ایپکا مستونگ بلوچستان، میر عمران خان جکھرانی نائب صدر سندھ، ملک نور محمد اعوان نائب صدر ایپکا اٹک،عبدالہادی نائب صدر ایپکا کوئٹہ بلوچستان،تنویر عالم جوکھیو،نائب صدر ایپکا سندھ،سردار عبدالرؤف چانڈیہ نائب صدر ایپکا مظفر گڑھ،محمد جمیل خان نائب صدر بہاولپور پنجاب،طارق محمود ملک نائب صدر ایپکا آزاد کشمیر،اسداللہ درانی مرکزی سیکرٹری جنرل۔حیدرآباد سندھ،ناصر رحمت مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ایپکا لاہور پنجاب،عطااللہ مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری کوئٹہ بلوچستان،ظفر علی خاکسار مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل خیبر پختون خواہ،شفیع محمد نوناری مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ایپکا سندھ،یاسر امین ترک مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ایک آزاد کشمیر،عبدالرشید بھٹی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایپکا چکوال پنجاب،عبداللہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پشین بلوچستان،تاج حسین بروہی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایپکا سندھ،مومن خان مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری فنانس کوئٹہ بلوچستان،اعجاز منگورہ مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری فنانس سندھ،اخترنواز مرکزی پریس سیکریٹری میڈیا کوآرڈینیٹر خیبرپختونخواہ،شکیل احمد کمھار مرکزی پریس سیکریٹری میڈیا کوآرڈینیٹر سندھ،چوہدری محمد یاسین مرکزی پریس سیکریٹری میڈیا کوآرڈینیٹر گجرات پنجاب ہونگے۔

انتخاب مکمل