نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی ختم کر لی،2کا اقدام خودکشی  

 نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی ختم کر لی،2کا اقدام خودکشی  

  

رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہو کر 18 سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی 2 کا اقدام(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

 خودکشی ہسپتال منتقل، تفصیل کے مطابق تفصیل کے مطابق چک 24 کا رہائشی 18 سالہ محسن نے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لی حالت غیر ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا جبکہ اقدام خودکشی کرنے والے 2 افراد ترنڈہ سوائے خان کی 30 سالہ صفیہ بی بی گلشن عثمان کی 20 سالہ عائشہ بی بی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

خودکشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -