گھنٹہ گھرسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

 گھنٹہ گھرسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  

 ملتان (وقائع نگار) لوہاری گیٹ پولیس کے علاقے چوک گھنٹہ گھر(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر نشتر ہسپتال میں رکھوادی ہے پولیس کا کہناہے کہ لاش پر تشدد کا کوئی نشان نہیں جاں بحق ہونے والا شخص نشے کا عادی معلوم ہوتاہے۔

لاش برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -