نومبر کے پہلے ہفتے میں پورا پینل دوں گا،حاجی لطیف چودھری

   نومبر کے پہلے ہفتے میں پورا پینل دوں گا،حاجی لطیف چودھری

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) فاؤنڈر گروپ کے چیئرمین صدارتی امیدوار حاجی لطیف چوہدری نے کہا ہے میں جم کے کھڑا ہوں میرے مخالف میری بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوف زدہ ہو کر شوشے چھوڑ دیتے ہیں کہ میں بیٹھ رہا ہوں حالانکہ ہر روز نئے گروپ فاؤنڈر گروپ میں شامل ہو رہے ہیں۔حاجی لطیف نے کہا نومبر کے پہلے ہفتے میں پورا پینل دوں گا،ساتھی اور سپورٹرز حقائق کے منافی خبروں پر کان نہ دھریں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -