خلع کا کیس کرنے پر فائرنگ  کر کے بیوی کو زخمی کر دیا 

خلع کا کیس کرنے پر فائرنگ  کر کے بیوی کو زخمی کر دیا 

  

  ملتان (وقائع نگار) خلع کا کیس کرنے پر ایک شخص نے فائرنگ (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

کر کے بیوی کو زخمی کر دیا، زخمی خاتون کو نشتر منتقل کر کے پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے، معلوم ہوا ہے کہ تھانہ شاہ شمس کے علاقے پیر کالونی نمبر 3 کی رہائشی سترہ سالہ ستارہ بی بی کو اس کے خاوند عامر شاہ نے فائرنگ کر کے زخمی کیا اور اپنے نامعلوم دوست کے ساتھ فرار ہو  گیا، پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے، معلوم ہوا ہے کہ ان دونوں کے مابین طلاق کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔

بیوی زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -