سکولوں میں طلبہ شماری یکم نومبر کو ہوگی 

سکولوں میں طلبہ شماری یکم نومبر کو ہوگی 

  

 ملتان (سٹی  ر پو رٹر)سکولوں میں طلبہ شماری یکم نومبر کو ہوگی بتایا گیا (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

ہے کہ محکمہ سکولز نے سالانہ طلبا شماری رواں برس 31اکتوبر کے بجائے یکم نومبر کو کرانے کافیصلہ کیا ہے اور تمام سی ای او کوہدایت کی گئی  ہے کہ وہ مقررہ دن اس سرگرمی کو کامیاب کے ساتھ مکمل کریں اور سکول انفارمیشن سسٹم میں مکمل ڈیٹا اپ لوڈ کریں۔

طلبہ شماری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -