ڈیرہ غازیخان:سلنڈرپھٹنے کا واقعہ بیوی کے بعدشوہربھی چل بسا 

ڈیرہ غازیخان:سلنڈرپھٹنے کا واقعہ بیوی کے بعدشوہربھی چل بسا 

  

 ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر) سلنڈر پھٹنے سے جھلسنے والا محبوب آباد کالونی کا رہائشی چل بسا جبکہ بیوی پہلے ہی جاں (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

بحق ہو چکی ہے تفصیل کے مطابق چار روز قبل محبوب آباد کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی شدید جبکہ تین کمسن بچے جھلس گئے تھے میاں بیوی کو حالت تشویشناک ہونے کے بعد نشتر ہسپتال ملتان شفٹ کر دیا گیا تھا تاہم بیوی کے انتقال کے بعد شوہر محمد بلال لنگاہ بھی انتقال کر گیا جبکہ بچوں کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔

سلنڈرواقعہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -