صوبہ بھر میں اعلیٰ کارکردگی، سی ای او ہیلتھ  ڈاکٹر شعیب گورمانی کو تعریفی سرٹیفکیٹ  

  صوبہ بھر میں اعلیٰ کارکردگی، سی ای او ہیلتھ  ڈاکٹر شعیب گورمانی کو تعریفی ...

  

  ملتان (وقائع نگار) سیکرٹری  پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب عمران سکندر بلوچ نے صوبہ بھر میں اعلیٰ (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الرحمن گورمانی کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے۔اس موقع پر ڈاکٹر شعیب گورمانی نے کہا ہے کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں محکمہ صحت ملتان کی کارکردگی کو اول نمبر پر رکھوں  جس کے لئے میں دن رات محنت کر رہا ہوں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -