نشتر ہسپتال کی ایمرجنسی  میں فائرنگ  واقعہ،  9ملزموں کا جسمانی ریمانڈ  

نشتر ہسپتال کی ایمرجنسی  میں فائرنگ  واقعہ،  9ملزموں کا جسمانی ریمانڈ  

  

 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)نشتر ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ، مقدمہ میں ملوث 9 ملزمان کا عدالت نے جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جسمانی ریمانڈ منظور ہونے والوں میں ملزمان (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

محمد امجد، رانا انار گل، گل شیر، کلیم اللہ، اللہ رکھا، فرید، ملک رزاق، رمضان اور مہران شامل ہیں۔ واضح رہے کہ 18 اکتوبر کو ملتان نشتر ہسپتال ملتان میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا تھا جس سے 7 افراد شدید زخمی ہوئے۔

نشترفائرنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -