شہرمیں خطرناک ہورڈنگ بورڈ کیخلاف آپریشن،6قبضے میں لے لئے 

شہرمیں خطرناک ہورڈنگ بورڈ کیخلاف آپریشن،6قبضے میں لے لئے 

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے کی ہدایات پر پی ایچ اے مارکیٹنگ برانچ کا گرینڈ آپریشن۔6 سے زائدبڑے ہورڈنگ بورڈ قبضے میں لے لئے۔ آپریشن(بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

 کی نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر مارکیٹنگ حافظ اسامہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ شاہد کامران اور سائٹ انسپکٹر احسن لی نے کی۔آپریشن بوسن روڈ اور ناردرن بائی پاس کے علاقوں میں کیئے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر مارکیٹنگ حافظ اسامہ نے کہا کہ شہر میں غیر قانونی اور خطرناک بورڈز کو برداشت نہیں کریں گے۔آپریشن کومستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔غیر معیاری بورڈز کو بھی فٹنس سرٹیفیکیٹ جمع کرانا لازمی ہو گا۔ غیر معیاری بورڈز کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ہورڈنگ بورڈز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -