غلط مطالبے پر دستخط کرکے حکومت نے ملک کو آگ میں دھکیل دیا، احسن اقبال

  غلط مطالبے پر دستخط کرکے حکومت نے ملک کو آگ میں دھکیل دیا، احسن اقبال

  

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ نو  ن کے سیکرٹری جنرل  احسن اقبال نے کہا ہے کہ غلط مطالبے پر دستخط کرکے حکومت نے ملک کو آگ میں دھکیل دیا ہے،جمعرات کو نجی ٹی وی  پروگرام میں  گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے معاملے پر حکومت کو علما کا تعاون حاصل کرنا چاہیے، پروگرام میں شریک وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ حکومت کو تمام مسائل ن لیگ سے ورثے میں ملے، کالعدم تنظیم کے معاملے پر حکومت علما سے رابطے میں ہے۔

 احسن اقبال

مزید :

صفحہ اول -