مریم نواز کا سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرنیوالوں کیلئے اظہار تشکر

  مریم نواز کا سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرنیوالوں کیلئے اظہار تشکر

  

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی48ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کردیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے  مریم نواز نے لکھا کہ میرے یوم پیدائش پر برتھ ڈے وشز اور دعائیں بھیجنے والوں کی دل سے مشکور ہوں،انہوں نے لکھا کہ آپ سب کا غیر معمولی پیار اور عزت میرے لئے اعزاز کی بات ہے،آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -