پولیس اہلکاروں کو لوڈر رکشوں پر ڈیوٹیوں پر بھجوایا جانے لگا

      پولیس اہلکاروں کو لوڈر رکشوں پر ڈیوٹیوں پر بھجوایا جانے لگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کرائم رپورٹر)  پولیس اہلکاروں کو لوڈر رکشوں پر لوڈ کرکے ڈیوٹیوں پر بھجوایا جانے لگا تفصیلات کے مطابق اہلکار کرائے کے لوڈر رکشوں پر اپنی ڈیوٹیوں پر جا رت نظر آئے ان کا کہنا تھا کہ، افسران لگژری گاڑیوں اور اہلکار لوڈر رکشہ پر سوار ہیں جبکہ اہلکاروں کو لوڈر پر لوڈ کر کے ڈیوٹیوں پر بھجوایا جانے لگا ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ دھرنے اور جلوسوں کی وجہ سے پولیس اہلکار لوڈر رکشوں پر آگئے۔    

مزید :

علاقائی -