مٹہ، پی ڈی ایم کا مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف سہ روزہ احتجاجی کیمپ ختم

مٹہ، پی ڈی ایم کا مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف سہ روزہ احتجاجی کیمپ ختم

  

        مٹہ (نمائندہ پاکستان) پی ڈی ایم مٹہ کا مہنگائی بیروزگاری اور ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کی خلاف مٹہ چوک میں احتجاجی کیمپ تین دن جاری رہنے کی بعد ختم کیمپ کی اخری دن پی ڈی ایم کے قائدین کے ساتھ  دیگر سیاسی قائدین   اکر کیمپ میں خطاب کی  پی ڈی ایم کارکنان نے بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بریگیڈئر ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد سلیم خان سابق ضلعی ناظم عبدالجبار خان پی پی پی کے رہنماء سید اکبر خان اور دیگر قائدین نے بھی کیمپ کادورہ کرکے خطاب کیا پی ڈی ایم مٹہ اج مٹہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ بھی کرینگے تفصیلات کے مطابق مہنگائی بے روزگاری اور ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کی خلاف پی ڈی ایم مٹہ کا مٹہ چوک میں تین روزہ احتجاجی کیمپ اختتام پذیر ہوا اورآج  نماز جمعہ کی بعد پی ڈی ایم مٹہ نے مٹہ چوک احتجاجی مظاہرہ کرینگے ادھر احتجاجی کیمپ میں پی ڈی ایم کے قائدین اور کارکنان کے علاوہ پی ڈی ایم سے باہر جماعتوں کے مزکزی اور ضلعی قائدین نے بھی کیمپ کا دورہ کیا جن میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بریگیڈئر ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد سلیم خان سابق ضلعی نائب ناظم عبدالجبار خان پی پی پی کے رہنماء سید اکبر خانسید ناصر علی شاہ  پی ایم ایل ن کے ضلعی صدر قیموس خان جماعت اسلامی مٹہ تحصیل کے امیر ثناء اللہ فاروقی اور دیگر شامل تھے ادھر کیمپ میں پی ڈی ایم کے تمام جماعتوں کے قائدین کیساتھ ساتھ کارکنان نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -