پشاور،مختلف واقعات  کے دوران 2 افراد زخمی

پشاور،مختلف واقعات  کے دوران 2 افراد زخمی

  

پشاور(کرائم رپورٹر) فقیر آ باد پولیس سٹیشن کی حدود وزیر کا لو نی اور سعید آ باد میں فائر نگ کے مختلف واقعا ت کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی فر ما ن ولد مر زئی سکنہ دیر کا لو نی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے فقیر ا ٓباد پولیس کو بتایا کہ وہ گھر کے با ہر مو جو د تھا کہ اسی دورا ن ملزم عا دل ولد نصر اللہ سکنہ یو سف ا ٓباد نے ا ٓکر ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا۔ دریں اثناء ابراھیم خان ولد ارشاد رسول سکنہ یکہ توت حال افغا ن کا لو نی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ انکا ملزم حیدر زما ن، وسیم اکرم، عبدا للہ، یو سف، تلا وت، عا رف اور خالد کیسا تھ زبا نی تکرار ہو ئی جس پر ملزما ن نے انکو ما را پیٹا اور فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزما ن جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے دونو ں واقعا ت کے ملزمو ں کیخلاف  مقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -