جسٹس عبدالرحمان  خان کی رسم قل آج ہوگی 

جسٹس عبدالرحمان  خان کی رسم قل آج ہوگی 

  

پشاور(نیوزرپورٹر)سپریم کورٹ کے جسٹس(ر) عبدالرحمان خان کی رسم قل آج جمعہ کے روز ان کی رہائش گاہ واقع بٹگرام شبقدر میں ادا کی جائے گی مرحوم ایڈیشنل اکاؤنٹنٹ جنرل ڈاکٹرامین اللہ خان ٗ اسسٹنٹ رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ عبدالعلی خان ٗ ایڈمن اینڈسکیورٹی آفیسر جوڈیشل کمپلیکس پشاورعبدالسلام خان  اورایس ایچ اوا حمداللہ خان کے چچاتھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -