فضل رحمٰن خان  (خانکور) کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

 فضل رحمٰن خان  (خانکور) کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تھانہ (نمائندہ  پاکستان)  تھانہ کے رہائشی معروف سماجی شخصیت فضل رحمٰن خان (خانکور) کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دی گئیں۔ مرحومہ منظور حسین، کرنل ارشد حسین، اور امجد حسین   امتیاز حسین کی والدہ جبکہ سعادت خان  سابق تحصیلدار اور فضل وہاب خان کی بھاؤج تھیں۔ فاتحہ خوانی حجرہ سعادت خان  تھانہ میں ادا کی جارہی ہے۔