لاہور میں ڈینگی بخار ایک اور زندگی نگل گیا

لاہور میں ڈینگی بخار ایک اور زندگی نگل گیا

  

 لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی بخار ایک اور جان نگل گیا۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں ڈینگی 428 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ جس کے نتیجے میں شہر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ڈینگی کے 1367  مریض زیر علاج ہیں۔ 

 ڈینگی بخار

مزید :

صفحہ اول -