تھانہ جنوبی کی حدود میں پولیس مقابلہ،ڈاکو ہلاک،اسلحہ برآمد 

  تھانہ جنوبی کی حدود میں پولیس مقابلہ،ڈاکو ہلاک،اسلحہ برآمد 

  

سکھر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق سکھر پولیس کا تھانہ جنوجی کی حدود میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ ہوا مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوا ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے ترجمان کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت راحب شر کے نام سے ہوئی ہے  ہلاک ڈاکو موٹر سائیکل اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -