لاہور بورڈ نے انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا ، کامیابی کا تناسب 99.22 فیصدرہا

لاہور بورڈ نے انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا ، کامیابی کا تناسب 99.22 ...
لاہور بورڈ نے انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا ، کامیابی کا تناسب 99.22 فیصدرہا

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ، امتحانات میں کامیابی کا تناست 99.22فیصد رہا۔

 انٹر پارٹ ون کے سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ 55ہزار287امیدواروں نے شرکت کی تھی ، ایک لاکھ 54ہزار77 بچوں نے کامیابی حاصل کی ۔

امتحانات میں ایک ہزار 210امیدوار کامیاب نہ ہو سکے ۔

مزید :

اہم خبریں -تعلیم و صحت -