ٹی20ویمن ورلڈ کپ : آسٹریلیانے پاکستان کو شکست دیدی

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کوشکست دیدی ہے ۔ آسٹریلوی خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیااور پاکستان کو جیت کے لیے 147رنزکا ہدف دیا۔ پاکستان کی بیٹنگ کے دوران بارش کی وجہ سے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ ہوا اور پاکستان کے حصے میں شکست آئی ۔ پاکستان کی طرف سے سعدیہ یوسف نے دو وکٹیں حاصل کیں ۔
نوٹ: ٹی 20ورلڈ کپ کے میچوں کی ”لائیو“کوریج دیکھنے کے لیے وزٹ کریں۔۔۔ www.t20.dailypakistan.com.pk