بم ڈسپوزل سکواڈ پشاور کے شہید سربراہ حکم خان کیلئے ستارہ امتیاز کااعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرداخلہ رحمان ملک نے بم ڈسپوزل سکواڈ پشاور کے شہید سربراہ حکم خان کے لیے ستارہ امتیاز کااعلان کردیاہے ۔ رحمان ملک نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حکم خان پر فخر ہے جنہوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک کی حفاظت کی ۔ اُنہوں نے حکم خان کے بیٹے کے لیے ایف آئی اے میں نوکری کا اعلان بھی کیا۔ واضح رہے کہ حکم خان شہید گذشتہ روز بڈھ بیر میں بم ناکارہ بناتے ہوئے ہونے والے دھماکے میں شہید ہوگئے تھے۔

مزید :

قومی -